Monday January 20, 2025

وفاقی ملازمین کی پنشن میں 10 فیصداضافے کانوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: ریٹائرڈ وفاقی سرکاری ملازمین کی پنشن میں 10 فیصد اضافہ کردیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کیا جس کے مطابق پنشن میں اضافے کا اطلاق سول و آرمڈ فورسز کے ریٹائرڈ ملازمین سمیت وفاقی حکومت کے تمام پنشنرز پر یکم جولائی 2021 سے ہوگا، یکم جولائی 2021 کے بعد ریٹائرڈ ہونے والے پنشنرز پر بھی اضافے کا اطلاق ہوگا۔

آزاد کشمیر الیکشن، وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کی رقم تقسیم کرنے کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد میں جوڑے پر تشدد کا معاملہ،عدالت نے مرکزی ملزم عثمان مرزا اور دیگر ملزمان کا 4 روزہ جسمانی منظور کرلیا

FOLLOW US