Saturday April 27, 2024

آج کہاں کہاں بارش متوقع ہے ۔ محکمہ موسمیات نے گرمی سے ستائے شہریوں کو شاندار خوشخبری سنادی

اسلام آباد:ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا،شمال مشرقی بلوچستان ،جنوبی پنجاب، گلگت بلتستان اورکشمیر میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان۔ ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہےگا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوااورگلگت بلتستان میں چند مقامات پرگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، بالائی سندھ ، پنجاب،شمال مشرقی بلوچستان اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش(ملی میٹر): سندھ: لاڑکانہ 50 ، سکھر 20، دادو 15 ، روہڑی 13، جیکب آباد 02 ، پنجاب: رحیم یار خان 12 ، نارووال01، خیبر پختونخوا: میر کھنی 05، دروش، مالم جبہ 01 ، گلگت بلتستان: گوپس 04،اسکردو 01 اوربلوچستان: خضدار میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: سبی، نوکنڈی 43، دالبندین ،چھور،شہید بینظیر آباد، جوہر آباد اور ڈی آئی خان میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے بڑی خبر ، متنازعہ خبروں کی زینت بننے والی حریم شاہ نے پاکستانی معروف سیاستدان و رکن اسمبلی سے سے شادی کر لی ، دُلہا کون ؟

موسم گرما کی چھٹیوں کے منتظر طالب علموں کیلئے اچھی خبر سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں 2 جولائی سے چھٹیاں دینے کی تجویز دے دی، ذرائع

FOLLOW US