Tuesday November 26, 2024

عوام کیلئے آج بڑی خوش خبری کی امید،کیاہونیوالا ہے ؟ خبر پڑھ کر آپ بھی خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا اس دوران یوٹیلٹی اسٹورز پر5 بنیادی اشیائےخورونوش پر سبسڈی دیے جانے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ شوکت ترین اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس میں14نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا۔ یوٹیلٹی اسٹورز پر سبسڈی جاری رکھنے کی سمری پیش کی جائے گی۔ یوٹیلٹی اسٹورز پر5 بنیادی اشیائےخورونوش پر سبسڈی دیے جانے کا امکان ہے۔ذرایع کا کہنا ہے کہ سبسڈی یکم جولائی سے31دسمبر2021 کے لیے دی جائے گی۔ ای سی سی میں آئندہ مالی سال کیلئے کپاس کی سپورٹ پرائس کاتعین ہوگا، اجلاس میں آئندہ مالی سال کے لیے تمباکوکےسیس ریٹ میں ترمیم کا بھی امکان ہے۔

آج کی سب سے بڑی خبر ، متنازعہ خبروں کی زینت بننے والی حریم شاہ نے پاکستانی معروف سیاستدان و رکن اسمبلی سے سے شادی کر لی ، دُلہا کون ؟

رواں مالی سال کے لیے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کیلئے اضافی فنڈز کی منظوری کا امکان ہے۔ ایوی ایشن ڈویژن کے لیے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری دی جائے گی۔بین الصوبائی روابط کے لیے 1 کروڑ 67 لاکھ گرانٹ کی منظوری کا امکان ہے۔ ایف سی بلوچستان کیلئے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی سمری پیش کی جائے گی۔ ایمیگریشن ڈیپارٹمنٹ کے لیے سپلمنٹری گرانٹ کی وزارت داخلہ کی سمری پر غور ہوگا۔ وزارت منصوبہ بندی کے لیے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری کا امکان ہے۔ایف بی آر کے لیے 45کروڑ66 لاکھ کی تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری کا بھی امکان ہے۔

موسم گرما کی چھٹیوں کے منتظر طالب علموں کیلئے اچھی خبر سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں 2 جولائی سے چھٹیاں دینے کی تجویز دے دی، ذرائع

FOLLOW US