Monday April 29, 2024

کیپٹن صفدر (ر) کی جان کو خطرہ،ن لیگی رہنما تحفظ کی درخواست لے کر سینٹ کی قائمہ کیٹی پہنچ گئے

(کیپٹن صفدر (ر) کی جان کو خطرہ ہے۔رہنما ن لیگ تحفظ کی درخواست لے کر سینٹ کی قائمہ کیٹی پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق کیپٹن صفدر (ر) کی جان کو خطرہ ہے۔رہنما ن لیگ تحفظ کی درخواست لے کر سینٹ کی قائمہ کیٹی پہنچ گئے۔ان کا کہنا ہے کہ کیپٹس صفدر (ر) کو جے آئی ٹی کے سربراہ اور ارکان کی طرف سے خطرہ ہے۔جب کہ کیپٹن صفدر (ر) کا

کہنا ہے کہ مجھے کچھ ہوا تو ایف آئی آر میں جے آئی ٹی کے ارکان کو نامزد کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ مجھے واجد ضیا سے خطرہ ہو سکتا ہے۔

FOLLOW US