Saturday September 21, 2024

ن لیگ سے اختلافات کے بعد چوہدری نثار نے کس جماعت سے رابطہ کرلیا؟؟؟ پاکستانیوںکیلئے حیران کن خبر آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار کا ، آنے والے انتخابات میں تعاون کیلئےحافظ سعید احمد سے رابطہ ،قومی اخبار روزنامہ دنیا کی رپورٹ کے مطابق چودھری نثار کے حلقے میں مذہبی جماعتوں خصوصاً ’’ملی مسلم لیگ کے حامیوں کی بڑی تعداد ووٹر ہے، ملی مسلم لیگ کی قیادت نے چوہدری نثار کو حمایت کا گرین سگنل دیا ہے اور توقع ہے کہ ملی مسلم لیگ کی قیادت اور چودھری نثار کے درمیان ایک دوروز کے اندر ملاقات ہوگی جس کے بعد سابق وزیر داخلہ کی حمایت کا باقاعدہ اعلان کیا جا سکتاہے۔

FOLLOW US