“الیکشن لڑنے دیں ، مہربانی ہو گی، باہر آپ کے ڈانٹنے کی خبریں لگ جائیں گی” طلال چودھری نے توہین عدالت کیس میں حیران کردینے والا بیان دے ڈالا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیر مملکت برائے داخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما طلا ل چوہدری کو توہین عدالت کیس میں