Thursday April 25, 2024

مسلح افواج کوغیرقانونی اورغیراخلاقی عمل میں شامل کرنا سختی سے منع ہے، پاک فوج کی وارننگ

راولپنڈی : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ مسلح افواج کو سیاسی گفتگو میں گھسیٹنے کی کوشش ہو رہی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ مسلح افواج کوغیرقانونی اورغیراخلاقی عمل میں شامل کرنا سختی سے منع ہے، توقع ہے سب قانون کی پاسداری کریں گے، مسلح افواج کوملک کے بہترین مفاد میں سیاسی گفتگو سے دور رکھیں۔

” دانیہ کا میڈیکل کرایا جائے” الزامات کی تردید کے بعد ڈاکٹر عامرلیاقت حسین نے مطالبہ کردیا

آئی ایس پی آر کے مطابق مسلح افواج کی اعلیٰ قیادت کے حوالے سے براہ راست اور مختلف حوالوں سے باتیں کی جا رہی ہیں، بعض سیاسی قیادت مسلح افواج اور قیادت کے حوالے سے ایسی گفتگو کر رہے ہیں، غیر مصدقہ اشتعال انگیز بیانات انتہائی نقصانات دہ ہیں۔

عامر لیاقت کیخلاف سارے ثبوت موجود ہیں، مناسب وقت پر سامنے لاؤں گی: دانیہ شاہ

وزیراعظم شہباز شریف کا سینئر صحافی حامد میر کے اعزاز میں عشائیہ، کتنی ڈشز سے تواضع کی گئی؟ تہلکہ خیز دعویٰ

FOLLOW US