Monday January 20, 2025

صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی منطوری دیدی

اسلام آباد : صدر مملکت عارف علوی نے وزیراعظم عمران خان کی تجویز پر قومی اسمبلی کو تحلیل کرنے کی منظوری دیدی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کے دوران کہا تھا کہ میں نے اسمبلی تحلیل کرنے کیلئے صدر پاکستان کو تجویز بھیج دی ہے ۔

آج آئین کی دھجیاں اڑا دی گئیں ، ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ خالد محمود کا مستعفی ہونے کا اعلان\

وزیراعظم عمران خان نے صدر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی

عدم اعتماد کی قرارداد آئینی کے منافی قرار، ڈپٹی سپیکر نے رولنگ دیدی

FOLLOW US