Sunday January 19, 2025

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکرتباہ، طیارے میں موجود دونوں پائلٹ شہید ہوگئے

پشاور: ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ پشاور کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے، طیارے میں موجود دونوں پائلٹس شہید ہوگئے، تربیتی طیارہ معمول کی ٹریننگ مشن کے دوران گرکر تباہ ہوا۔ ترجمان پی اے ایف کے مطابق پشاور کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ تربیتی طیارہ معمول کی ٹریننگ مشن کے دوران گرکر تباہ ہوا۔ طیارے میں سوار دونوں پائلٹس شہید ہوگئے۔ زمین پر کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ ترجمان پی اے ایف کا کہنا ہے کہ ایئرہیڈ کوارٹرز نے واقعے کی تحقیقات کیلئے بورڈ آف انکوائری تشکیل دے دیا ہے۔

عمران خان کو چھوڑنے والے کو بے غیرت سمجھتا ہوں۔میں دغا کرنے والا نہیں تھا اور نہ ہی اب کروں گا۔ عدم اعتماد والے دن قومی اسمبلی میں نہ جانے کا فیصلہ کر لیا

چوہدری نثار 27 مارچ کو پی ٹی آئی کے جلسے میں شریک ہوں گے ان کے ساتھ کئی لوگ بھی ہو سکتے ہیں،ممکن ہے انہیں وزیراعلیٰ بنا دیا جائے۔

”بہت سارے معاملات میں وزیراعظم کے پاس اختیارات ہی نہیں تو پھر “ اہم حکومتی اتحادی ایم کیوایم بھی کھل کر میدان میں آ گئی

FOLLOW US