Monday January 20, 2025

لڑکی کے دل میں آپ کے لئے پیار ہے یا نہیں، جانئے ان طریقوں سے

آئیے جانتے ہیں وہ طریقے جس سے آپ جان جائیں گے کہ لڑکی کے دل میں آپ کے لئے محبت یا کچھ اور پیار کا احساس ہونا جتنا ضروری ہے اتنا ہی ضروری ہے اپنے پارٹنر سے اظہار محبت کرنا ۔ کئی بار ایسا بھی ہوتا ہے کہ کسی سے بےانتہا پیار کرنے کے باوجود لوگ اپنے من کی بات پارٹنر سے کہنے میں ہچکچاتے ہیں یا جب اسے دیکھتے ہیں تو کئی بار دل کی بات زبان تک آتےآتے رک جاتی ہے۔اگر آپ بھی اپنی خاتون دوست سے دل کی بات نہیں بتا پا رہےہیں یا کوششیں کرنے کے باوجود بھی اس کشمکش میں ہیں کہ آخر آپ کی خوابوں کی شہزادی کے من میں آپ کے لئے محبت ہے یا نہیں تو آپ کے لئے ایک اچھی ترکیب ہے۔آئیے جانتے ہیں وہ طریقہ جس سے آپ جان جائیں گے کہ لڑکی کے دل میں آپ کے لئے محبت یا کچھ اور۔

دنیا میں مہنگا ترین پٹرول فروخت کرنے والے ممالک کی تفصیلات سامنے آگئیں ایک لیٹر پٹرول کی قیمت 425 روپے

جب لڑکی آپ سے یہ کہے کہ میں ابھی رشتے کو لےکر کشمکش میں ہوں یا میں ابھی اس بارے میں کچھ سوچنا نہیں چاہتی تو اس کا مطلب ہے کہ وہ آپ کا پیار قبول نہیں کر رہی ہے۔ جب لڑکی آپ سے کہے کہ میں زیادہ تر خود کے ساتھ ہی وقت گزارنا پسند کرتی ہوں تو اس کا صاف مطلب ہے کہ اسے آپ سے زیادہ خود کی کمپنی پسند ہے آپ کے خوابوں کی شہزادی آپ سے یہ کہے کہ فی الحال وہ پیار میں نہیں پڑنا چاہتی… ہاں! آنے والے وقت میں وہ اس پر ضرور سوچےگی.. تو سمجھ جائیے کہ وہ آپ سے کنارا کشی کرنے کے لئے ان الفظ کا استعمال کر رہی ہے۔ اگر وہ لڑکی جس سے آپ پیار کرتےہیں آپ سے کہے کہ میں تمہیں اس طرح سے نہیں سمجھتی تو سمجھ جائیے کہ آپ جس کے خواب دیکھ رہے ہیں اس کے خوابوں میں آپ بلکل بھی نہیں ہیں۔ جب لڑکی آپ سے یہ کہے کہ میں کسی اور سے پیار کرتی ہوں تو فورا دوری اختیار کرنے میں بھی بہتری ہے۔

جب غیر ملکی افواج کو نکالنا تھا تو تب پاکستان بہترین ملک تھا، جب انہیں فلائٹ نہیں ملتی تو پھر پی آئی اے بہترین ائیرلائن بن جاتی ہے: شعیب اختر

پورا دن موبائل بند رہیں گے۔ حکومت نے ملک بھر میں موبائل سروس بند کرنے کا اعلان کردیا۔

FOLLOW US