Monday January 20, 2025

چپس کھاتی خاتون کے ساتھ گھوڑےنے ایسا کام کر دیاکہ سب قہقہے لگانےلگے۔ویڈیو وائرل

سو شل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون چپس کھارہی ہوتی ہے اس دوران اچانک ایک گھوڑا بھی انٹر ی دے دیتا ہے۔تفصیلات کے مطابق یہ ویڈیو ایک ٹویٹر اکاؤنٹ سے شیئر کی گئی جسے دیکھ کر صارفین قہقہہ لگانے پر مجبور ہوگئے۔صارف نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن لکھا کہ ’یہ گھوڑا نمک اور سرکہ کی چپس کھا کر مسکرانا نہیں روک سکتا۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون فیملی کے ہمراہ پارک میں موجود ہیں اس دوران وہ چپس کھا رہی ہیں جبکہ قریب ہی ان کا گھوڑا بھی کھڑا ہے۔ویڈیو میں ایک شخص کو یہ کہتے سنا جاسکتا ہے کہ ’مجھے لگتا ہے کہ اسے چپس پسند ہیں۔‘گھوڑے کو چپس کھا کر مسکراتا دیکھ کر خاتون بھی اپنی ہنسی نہیں روک سکیں اور کہنے لگیں کہ یہ مزاحیہ ہے۔اس ویڈیو پر صارفین اپنے اپنے انداز سے تبصرے کر رہے ہیں

برطانیہ کی پہلی نو عمر کھلاڑی ایماراڈو کانو نے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

انگلینڈ میں خواتین کے کرکٹ میچ کے دوران کتا گیند منہ میں دبا کر بھاگ گیا

https://twitter.com/ViralHog/status/1433565403943292929?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1433565403943292929%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fdailyausaf.com%2Finteresting-and-weird%2Fnews-202109-122716.html

FOLLOW US