
اعتماد کا ووٹ لینے میں ناکام ہوا تو آئندہ زیادہ اکثریت لے کر آؤں گا، عمران خان اس بار میرے پاس بھاری اکثریت نہیں تھی، مجھے ہارنے اور جیتنے کا زیادہ تجربہ ہے
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اعتماد کا ووٹ لینے میں ناکام ہوگیا تو آئندہ زیادہ اکثریت لے کر آؤں گا، اس بار میرے پاس بھاری