16 اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات پر عائد پیٹرولیم لیوی میں کمی کا امکان ، عوام کو کیا فائدہ ہوگا؟
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد وبدل کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق 16اکتوبر