
پنجاب حکومت کا کاروباری طبقات کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ بازاروں اور مارکیٹوں میں خریداری کے اوقات شام5 سے بڑھا کر 10 بجے تک کردئیے جائیں گے
لاہور : پنجاب حکومت نے کاروباری طبقات کو ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، پنجاب بھر میں کل پیر سے جمعرات تک بازاروں اور مارکیٹوں میں خریداری کے اوقات کار