ہزاروں کشمیری خاندان فاقہ کشی پر مجبور ہو گئے، بھارتی مظالم اور پھر لاک ڈائون سے تشویشناک صورتحال پیدا ہو گئی
سرینگر (این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں ’’ کشمیر ٹریڈ الائنس‘‘ نے کہا ہے کہ قابض بھارتی انتظامیہ مقبوضہ علاقے میں موجود غیر کشمیری مزدوروں اور کاریگروں کو مفت راشن اور