
یوٹیلٹی سٹورز پر اڑھائی ارب روپے کارمضان پیکج، آٹا، چینی ، تیل ، گھی کے علاوہ دیگر اشیاء کس قیمت پر دستیاب ہوں گی؟ اعلان کردیا گیا
اسلام آباد (این این آئی) یوٹیلیٹی اسٹورز پر ڈھائی ارب روپے کا رمضان ریلیف پیکج 17 اپریل سے شروع ہوگا ،رمضان ریلیف پیکچ کے تحت 19 اشیاء پر سبسڈی دی



















