Tuesday November 25, 2025

April 10, 2020

پورا بالی ووڈ کرونا کی بھینٹ چڑھ گیا۔۔۔ نامور پروڈیوسر اپنی بیٹی کے ساتھ ہسپتال منتقل 2020-04-10 ممبئی (ویب ڈیسک)بالی وڈ کی مقبول ترین فلم چنئی ایکسپریس اور را ون فلم کے پروڈیوسر کریم مورانی میں بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق چند روز قبل پروڈیوسر کریم مورانی کی دو صاحبزادیوں کو کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد انہوں نے بھی اپنا کوروناوائرس ٹیسٹ کرایا جو کہ مثبت آیا۔ بھارتی پروڈیوسر کو علاج کے لیے ممبئی کے ننواتی اسپتال میں منتقل کردیا گیا جہاں ان کی ایک بیٹی شازا بھی زیرِ علاج ہے۔دوسری جانب کریم مورانی کی اہلیہ اور ان کے اسٹاف کا بھی کورونا وائرس کا ٹیسٹ کیا گیا جو منفی آیا ہے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ کریم مورانی کی بیٹی شازا مارچ کے پہلے ہفتے میں سری لنکا سے آئی تھی جس کے بعد ان میں کورونا کی تشخیص ہوئی جب کہ ان کی دوسری بیٹی زوئی مارچ کے دوسرے ہفتے راجستھان سے واپس آئی تھی اور اس میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی۔ خیال رہے بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے جب کہ ہلاکتوں کی تعداد 199 ہے۔

ممبئی (ویب ڈیسک)بالی وڈ کی مقبول ترین فلم چنئی ایکسپریس اور را ون فلم کے پروڈیوسر کریم مورانی میں بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق چند روز

Read More »

جنوبی کوریا میں صحتیاب ہونے والے 91مریضوں دوبارہ کورونا کا شکار ہوگئے, صحتیاب ہونے والے افراد کے پلازمہ سے مریضوں کے علاج کا طریقہ کار مشکوک ہوگیا

سئیول: جنوبی کوریا میں صحتیاب ہونے والے 91مریض دوبارہ کورونا کا شکار ہوگئے، تفصیلات کے مطابق جنوبی کوریا میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے مریضوں کو ٹیسٹ نیگیٹو آنے

Read More »

سوتیلے باپ کے حکمرانوں نے بی ایم سی میں جعلی قرنطینہ سینٹر قائم کرکے عمران خان کو ماموں بنا دیا، دھماکہ خیز انکشافات

کوئٹہ(آن لائن)جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان اور سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ سوتیلے باپ کے حکمرانوں نے بی ایم سی میں جعلی قرنطینہ سینٹر قائم

Read More »

ایتھے رکھ۔۔!! میں نے جہانگیر ترین کے خلاف ٹویٹ کس کے کہنے پر کی؟ شہباز گِل نے ایسا انکشاف کر دیا کہ پارٹی کارکنان سر پکڑ کر بیٹھ گئے

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ میں نے جہانگیر خان ترین کے خلااف ٹویٹ اس لیے کی کیونکہ ایسا کرنے کے لیے مجھے وزیر اعظم

Read More »

مشکل وقت میں قوم کے ساتھ چلنے کا عہد۔۔!! ملازمین کو نوکریوں سے نہ نکلانے والی کمپنیوں کی سُنی گئی، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا شاندار اعلان

لاہور (نیوز ڈیسک ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کمپنیوں کو ملازمین کوتنخواہیں دینے کیلئے قرض اسکیم متعارف کروا دی، ترجمان اسٹیٹ بینک نے کہا کہ اپریل تا جون کمپنیاں

Read More »

اہم خبریں

وائرل نیوز