
ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کا میچ منسوخ کر دیا گیا، پلے آف مرحلے میں پہنچنے والی پہلی ٹیم کا فیصلہ ہوگیا
لاہور: پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن میں کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کے درمیان میچ بارش کے باعث ختم کردیا گیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے