
حکومتِ پاکستان کی انتھک محنتوں کا نتیجہ۔۔۔!!! برطانیہ نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سُنا دی ، قوم کے لیے سب سے بڑی خوشخبری
اسلام آباد( ویب ڈیسک) برطانیہ نے پاکستان بارے نئی سفری ہدایات میں نرمی کردی۔پاکستان میں موجود برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنرنے اپنی حکومتی ویب سائٹ کا ایک لنک ٹوئیٹ کیا