بدبودار اور گلے سڑے نظام میں غریب آدمی کی کیا اوقات ہے ؟ ارشاد بھٹی نے بھکر کے سلطان کی کہانی بیان کرکے قوم حکمرانوں اور عدلیہ کو آئینہ دکھا دیا
لاہور (ویب ڈیسک) 2014 سانحہ ماڈل ٹاؤن کیخلاف احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں تصادم، اندھا دھند ڈنڈے مارتی پولیس کا مظاہرین کو گرفتار کرنا، درجنوں گرفتار، مظاہرین میں ملتان کا