
شوکت عزیز اور مسلم لیگ ن کے رہنما کو بھی سزائے موت دی جائے؟ سابق صدر کی قانونی ٹیم نے سپریم کورٹ جانے کا اعلان کر دیا
لاہور: سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے وکیل سلمان صفدر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ شوکت عزیز، عبدالحمید ڈوگر اور زاہد حامد کو شریک ملزم ٹھہرایا جائے۔ واقعہ2007ء میں