71 ارب روپے قومی خزانے میں جمع۔۔۔۔آخر یہ اتنی رقم کہاں سے آئی؟ چیئرمین نیب نے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیئرمین نیب جسٹس (ر ) جاوید اقبال کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں ڈپٹی چیئرمین نیب، پراسیکیوٹر جنرل اکاؤنٹبلیٹی، ڈی جی نیب آپریشن ڈویژن