
پاکستانی شائقین کرکٹ مزید بہترین کرکٹ دیکھنے کیلئے تیار ہو جائیں، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ سیریز کا اعلان
کنگسٹن : ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم آئندہ تین برسوں میں پاکستان، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا سے ہوم سیریز کھیلے گی، اس دوران ویسٹ انڈین ٹیم مجموعی طور