’’کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہے‘‘ عدنان سمیع خان کی ہرزہ سرائی، سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا
ممبئی(ویب ڈیسک)بھارتی شہریت حاصل کرنے والے گلوکارعدنان سمیع خان نے مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قرار دے دیا۔گلوکار کو سوشل میڈیا پر ایک پاکستانی مداح نے احساس دلایا