
کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنا بھارت کیلئے ’’ڈیتھ آف انڈیا‘‘بن گیا،بھارتی خفیہ ایجنسی نے مودی سرکار کو بڑے خطرے سے آگاہ کردیا
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد اسے دو حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان کیا جس کے بعد سے آج تیرہویں روز