بریکنگ نیوز: قبائلی علاقہ جات میں الیکشن ۔۔۔ تحریک انصاف کتنے حلقوں پہلے نمبر پر ہے ؟ تازہ ترین خبر
پشاور(ویب ڈیسک) خیبرپختونخواہ میں قبائلی اضلاع میں انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، پی کے 107خیبر3 کے پولنگ اسٹیشن70 گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول وارث خان،کلے باڑہ کا