حکومت تحریک انصاف کی ہی رہنے دو بس وزیر اعظم کو تبدیل کروانا ہے ان ہائوس تبدیلی کےلئے پلان پرکام شروع ہو گیا
لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ان ہاؤس تبدیلی کیلئے دیگرجماعتوں کے ساتھ مشاورت پرغور شروع کردیا ہے جبکہ حکومت کیخلاف دھرنا آخری آپشن رکھا گیا ہے۔نجی ٹی وی