بدترین شکست کھانے والی عائشہ گلالئی نے انتخابات 2018 کو پاکستان کے شفاف ترین انتخابات قرار دے دیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف گلالئی کی سربراہ عائشہ گلالئی نے الیکشن کوپاکستان کی تاریخ کا شفاف ترین الیکشن قرار دیدیا، شفاف الیکشن کرانے پر الیکشن کمیشن اور پاک فوج