گرمیوں کی چھٹیاں دو ماہ سے بڑھا کر اڑھائی ماہ کر دی گئیں طلبا اور اساتذہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں 31جولائی تک توسیع کردی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلیٰ سندھ نے محکمہ تعلیم کی جانب سے اسکولوں کی تعطیلات