Saturday September 21, 2024

تحریک انصاف کے رہنما پر بارودی مواد سے قاتلانہ حملہ پاک فوج بھی حرکت میں آگئی، چونکا دینے والی رپورٹ

بنوں (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء پر قاتلانہ حملہ، بارودی مواد پھٹنے سے سویلین گاڑی کو نقصان پہنچا پی ٹی آئی کے رہنماء سعید محفوظ رہے شمالی وزیرستان میں شہزاد کوٹ کے علاقہ شنہ خاورہ کے مقام پر نامعلوم افراد نے سڑک کے اوپر بارودی موادنصب کی تھی۔بارودی مواد پھٹنے سے ایک زوردار دھماکہ ہوا جس سے ایک سویلین گاڑی کو نقصان پہنچا اور دھماکے میں پی ٹی آئی کے رہنما ء سعید خان محفوظ رہے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے واقعہ کے بعد پاک فوج کے جوانوں نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

FOLLOW US