
“میرے تو سارے ووٹر ہی تقسیم ہو گئے ہیں ، یا تو میں سیاست چھوڑ دیتا ہوں ـ” سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق نےبھی ہنگامہ کھڑا کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ میرا حلقہ 6حلقوں میں تقسیم ہوچکا ہے، میرے حلقے کے ووٹرز کو پرویز ملک ، خواجہ سعد رفیق