Wednesday October 23, 2024

مسافر طیارہ گر کر تباہ ، 107افراد ہلاک

ہوانا (نیو زڈیسک )مسافر طیارہ گر کر تباہ ، 107افراد ہلاک !کیوبا کے دارلحکومت ہوانا میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیاہے اور ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔تفصیلات کے مطابق کیوبا کے سرکاری ٹی وی کا کہناہے کہ مسافر طیارے بوئنگ 737 نے ابھی ہوانا کے ایئرپورٹ سے پرواز بھری ہی تھی کہ کچھ دیر بعد گر کر تباہ ہو گیاہے جس کے بعد بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا خدشہ ہےمسافر طیارے میں 107 مسافر سوار تھے ۔ ایئرپورٹ کے قریب ہی جہاز سے اٹھنے والے آگ کے بڑے بڑے شعلے دکھائی دے رہے ہیں جبکہ امدادی ٹیموں نے کارروائی کا آغاز کر دیاہے ۔

FOLLOW US