
پارٹی کی سربراہی سے میں باز آیا، الیکشن بھی نہیں لڑوں گا، اب خود ہی سنبھالو سب، بڑی سیاسی جماعت کے لیڈر نے ہاتھ کھڑے کرکے اعلان کر دیا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ پی آئی بی کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے انہیں خیرات میں کنوینر شپ نہیں چاہیے ٗوہ اقتدار بہادر آباد کے ساتھیوں کے حوالے کرتے

















