
پی سی بی کو کس ملک سے منگوائی ہوئی گیندیں پسند نہ آئیں اب کس ملک سےمنگوائی جائیں گی، فیصلہ کرلیا گیا
لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے برطانیہ سے درآمد کی گئی گیندوں کے ناکام تجربے کے بعد نئے ڈومیسٹک سیزن میں ایک بار پھر آسٹریلوی گیندیں استعمال کرنے کا فیصلہ



















