
دہشت گردی کے واقعے کے بعد اہم انکشافات سامنے آگئے بس میں 3درجن کے قریب مسافر موجود تھے مگرحملہ آوروں نے صرف 14افراد کوہی کیوں نشانہ بنایا۔۔۔ خبر نے ہر کسی کو چا نکا دیا
کوئٹہ (نیوز ڈیسک ) بلوچستان میں مکران کوسٹل ہائی وے کے قریب مسلح افراد نے 14 مسافروں کو بسوں سے اتار کر فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔میڈیا رپورٹس میں