Saturday September 13, 2025

شام کی بڑی بریکنگ نیوز کو ئٹہ کے بعد پا کستان اہم ترین علا قے میں خو فنا ک دھما کا

بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے بعد چمن میں مال روڈ پرزور دار دھماکا،ایک شخص جاں بحق،12افراد زخمی ہو گئے۔دھماکےکےبعدمتعددموٹر سائیکلوں کوآگ لگ گئی، دہشت گردوں نےدھماکا خیز مواد ایک موٹرسائیکل میں نصب کر رکھا تھا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، رسیکیو ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں،زخمیوں اور مرنے والے شخص کو فوری طوراسپتال منتقل کر دیا گیا۔