
پیٹرول ، ڈیزل اور بجلی سستی ، نوجوانوں کیلئے انٹرن شپ پروگرامز اور سستے قرضے۔۔وزیراعظم عمران خان نے قوم کو کیا کیا خوشخبریاں سنائی؟ قوم سے خطاب کی مکمل تفصیلات
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان قوم سے خطاب کر رہے ہیں جس میں ان کہنا ہے کہ وہ پہلے دن سے امریکی جنگ میں پاکستان کی شمولیت کیخلاف تھے