Monday January 20, 2025

وزیراعظم کا پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب جاری ہے جو براہ راست نشر کیا جارہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے عالمی سطح پر مہنگائی کے باوجود عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم نے خطاب کا آغاز عالمی افق پر تنازعات، دہشتگردی اور جنگوں کے تناظر میں آزاد خارجہ پالیسی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ دنیامیں بڑی تیزی سےصورتحال بدل رہی ہے

آپ یقیناً چیمپئن ہیں، شاہد آفریدی شاہین کو داد دیے بنا نہ رہ سکے

پاکستان پربھی دنیاکی تیزی سےبدلتی صورتحال کے اثرات پڑ رہے ہیں معاشی صورتحال اورفارن پالیسی کیلئےدواہم دورےکیے چین اورروس کےاہم دورے کیے ہمیشہ آزاد فارن پالیسی کاسوچا ہے آزاد فارن پالیسی کامطلب ہے ہمیشہ اپنےعوام کیلئےسوچنا، امریکا کیساتھ وارآن ٹیررمیں حصہ لیا تو شروع سےکہا اس کاحصہ نہیں بنناچاہیے ہم نےسوویت یونین کیخلاف امریکا کیساتھ افغانستان میں شرکت کی۔

جیالوں کا جوش عروج پر ، پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ بدین پہنچ گیا

FOLLOW US