
وہ پاکستانی سیاستدان جس کا خاندان تقسیم سے پہلےغدار بن کر انگریزوںکا انعام حاصل کرتا رہا جبکہ پاکستان بنتے ہی حکمرانوں کی خوش آمد کرکے اقتدار کے مزے لوٹتا رہا اب وہ خاندان کس حال میں ہے، حیران کن رپورٹ جاری ہو گئی
جھنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے مشہور شاہ جیونہ خاندان کا سو سالہ اقتدار کا عرصہ زوال کی طرف تیزی سے گامزن ہے،انگریز دور میں اقتدار سے چمٹنے ہوئے اس خاندان کو انتخابی