Friday September 20, 2024

چودھری نثارکے خلاف الیکشن لڑنے والا مسلم لیگ (ن) کا امیدوار گرفتار ہو گیا

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب ) نے حلقہ این اے 59سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار قمر الاسلام کو گرفتار کر لیا ۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق این اے 59سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار قمر الاسلام کو گرفتار کر لیا گیا ۔ انھیں پانی کمپنی سکینڈل میں گرفتار کیا گیا ،جبکہ سابق سیکرٹری وسیم اجمل کو بھی حراست میں لے لیا گیا ۔ واضح رہے کہ قمر الاسلام

اس خبر کو پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں:   ریحا م خان مسلم لیگ (ن) کی کس شخصیت سے شادی کرنے والی ہیں چونکا دینے والی خبر آگئی

حلقہ این اے59میں چودھری نثار کے مد مقابل الیکشن لڑنے والے تھے ۔ قومی احتساب بیورو (نیب ) نے حلقہ این اے 59سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار قمر الاسلام کو گرفتار کر لیا

FOLLOW US