
بریکنگ نیوز پاکستان میں دہشت گردی کی خوفناک کارروائی۔۔ سینئر سیاستدان ہارون بلور سمیت درجنوں افراد شہید 60سے زائد زخمی۔۔
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی کی انتخابی مہم کے دوران خودکش حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد 21 ہو گئی ہے۔ پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی ((اے