
صاف پانی پراجیکٹ درحقیقت کتنےارب کا سکینڈل تھا کس کس نے منصوبے سے اربوں روپے کا حصہ بٹورا جس کو کنسلٹنٹ بنایا گیا اس کی تعلیمی قابلیت کیا تھی اس کرپشن کی نشاندہی کرنے والی کون سی گرفتار شخصیت ہے تفصیلات جاری کر دی گئیں
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ شہبازشریف نے صاف پانی پراجیکٹ میں 300ارب روپے رشتے داروں و دوستوں میں بانٹے ،احسن اقبال کے بھائی