
اگر آپ برفانی طوفان میں پھنس جائیں یا کسی ایسے علاقے میں جارہے ہوں تو کیا کرنا چاہیے ؟ وہ باتیں جو آپ جاننا چاہتے ہیں
لاہور: موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے بھی ماحول میں خلاف معمول تبدیلیاں دیکھنے کو مل رہی ہیں اور بعض اوقات طوفان بھی آجاتے ہیں جو کسی کی زندگی کو بھی