
آئی ایم ایف نے ایسا نظام متعارف کر وا دیا کہ پاکستان سمیت کئی ملک کے سیاستدانوں کی پریشانی کی انتہا نہ رہی
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے ترقی پذیر ممالک میں فنڈز کے لیے دی جانے والی رقم کی کرپشن روکنے کے لیے نئی پالیسی متعارف کروادی۔میڈیا رپورٹ