
تبدیلی آئی نہیں آگئی ہے ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی آگئی
کراچی(نیوزایجنسی)مقامی کرنسی مارکیٹوں میں غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر مستحکم رہی،بدھ کوانٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں30پیسے کی کمی