Friday October 25, 2024

ڈالر کے دن گنے جا چکے،ترکی سے پنگا لینے والے امریکا کیلئے اب تک کی سب سے بری خبر

ماسکو (نیوزڈیسک) روسی وزیرخارجہ سیرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ ڈالر کے بطور عالمی کرنسی دن گنے جا چکے ہیں اور وہ تنزلی کا شکار ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق انہوں نے کہا کہ روس اب ترکی اور دیگر ممالک کے ساتھ تجارت کے لیے قومی

کرنسیز میں لین دین کے راستے تلاش کر رہا ہے۔ انہوں نے اپنے ترک ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ڈالر کے غلط کردار کی وجہ سے اس کے بطور عالمی کرنسی استعمال میں گراوٹ ہو گی اور اس کے افعال محدود ہو کر رہ جائیں گے۔

FOLLOW US