
نقد پیسوں سے سونا خریدنے پر پابندی، اب سونے کے خریداروں کو کونسا طریقہ اختیار کرنا ہوگا، جانئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں نقد پیسوں سے زیورات کی خریداری پر پابندی عائد کرنے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ