Sunday January 19, 2025

لڑکھڑاتا روپیہ سنبھل گیا ، امریکی کرنسی کی قدر مزید کتنی کم ہو گئی ، بڑی خوشخبری

لاہور : انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت مسلسل گراوٹ کا شکار ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں یہ خبر رپورٹ ہونے تک 5 روپے 91 پیسے کمی ہو چکی ہے جس کے بعد ڈالر 216 روپے پر آ گیاہے ، 10 روز میں ڈالر کی قیمت میں حیران کن طور پر 24 روپے کمی ہو چکی ہے ۔

ممنوعہ فنڈنگ کیس؛ ایف آئی اے میں طلبی پر قاسم سوری کا پیش ہونے سے انکار

شہباز گل جعلی نام۔۔ان کا اصل نام کیا ہے؟ عمران خان کے چیف آ ف سٹاف سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

FOLLOW US