Sunday January 19, 2025

شہباز گل جعلی نام۔۔ان کا اصل نام کیا ہے؟ عمران خان کے چیف آ ف سٹاف سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد : رہنما تحریکِ انصاف شہباز گِل امریکا کی مستقل سکونت کا سرٹیفکیٹ رکھتے ہیں امریکی گرین کارڈ پر شہباز گِل کا نام محمد ایس شبیر درج ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق شہبازگِل کے امریکا میں مستقل سکونت کے کارڈ کی کاپی حاصل کر لی گئی جس پر تاریخِ تنسیخ مارچ 2025ء درج ہے۔شہباز گِل کے نام سے مشہور پی ٹی آئی رہنما کے ایک نہیں تین تین نام ہیں۔امریکی گرین کارڈ میں شہباز گِل کا نام محمد ایس شبیر درج ہے، امریکا کی یونیورسٹی الی نوائے میں ان کا نام محمد شہباز شبیر ہے۔دستاویزات کے مطابق امریکی گرین کارڈ میں شہباز گِل کی امریکا میں رہائش 10 سال کے لیے ہے۔

شہباز گل کا بیانیہ پی ٹی آئی کا بیانیہ نہیں، لاتعلقی کا اظہار کر دیا گیا

انجینئر محمد علی مرزا پرقاتلانہ حملہ۔۔۔

FOLLOW US