Sunday January 19, 2025

پاکستانیوں کو بڑا ریلیف ، بلوں میں 6ہزار کی فوری کمی کا اعلان ، عوام جھومنے پر مجبور ہوگئی

اسلام آباد: حکومت کا تاجروں سے بجلی کے بلوں کے ذریعے 6ہزار روپے کے فکس ٹیکس کی وصولی ختم کرنے کا فیصلہ ۔ نجی ٹی وی کے مطابق تاجروں کے بجلی کے بلوں کے ساتھ ٹیکس وصولی ختم کرنے کا فیصلہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی اعلٰی قیادت کے کہنے پر کیا گیا ہے،ذرائع کے مطابق بجلی بلوں کے ساتھ ٹیکس وصولی سے سالانہ 30 ارب روپے کا ٹیکس حاصل ہونا تھا تاہم اب 30ارب روپے کا اضافی ٹیکس دوسرے شعبوں پر مزید ٹیکس لگا کر پورا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،ایف بی آر ذرائع کا کہنا ہےکہ دوسرے شعبوں پر ٹیکس صدارتی آرڈیننس کے ذریعے لگایا جائے گا۔ واضح رہےکہ بجلی بلوں پر 6 ہزار روپے فکس ٹیکس وصولی پر تاجروں نےشدید احتجاج کیا تھا جس پر نائب صدر مسلم لیگ (ن) کی مریم نواز نے بھی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے ٹیکس واپس لینے کی اپیل کی تھی۔

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں

شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہر بانو نے این اے 157سے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے

FOLLOW US